عمران خان کا کہنا ہے کہ کامیابی کا واحد اصول ہے: کبھی ہمت نہ ہاریں۔ زندگی میں مشکلات آئیں گی، لیکن اگر آپ نے ہمت نہیں ہاری تو کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔